سورۃ الناس

From Wikisource
Jump to navigation Jump to search

تعارف سورت[edit]

عربی متن[edit]

اردو تراجم[edit]

احمد علی[edit]

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

کہہ دو میں لوگوں کے رب کی پناہ میں آیا (۱) لوگوں کے بادشاہ کی (۲) لوگوں کے معبود کی (۳) اس شیطان کے شر سے جووسوسہ ڈال کر چھپ جاتا ہے (۴) جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے (۵) جنوں اور انسانوں میں سے (۶)۔