سورۃ الفيل

From Wikisource
Jump to navigation Jump to search

تعارف سورت[edit]

عربی متن[edit]

اردو تراجم[edit]

احمد علی[edit]

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں سے کیا برتاؤ کیا (۱) کیا اس نے ان کی تدبیر کوبے کار نہیں بنا دیا تھا (۲) اور اس نے ان پر غول کے غول پرندے بھیجے (۳) جہاں پر پتھر کنکر کی قسم کے پھینکتے تھے (۴) پھر انہیں کھائے ہوئے بھس کی طرح کر ڈالا (۵)۔