Jump to content

سورۃ الفلق

From Wikisource

تعارف سورت

[edit]

عربی متن

[edit]

اردو تراجم

[edit]

احمد علی

[edit]

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

کہہ دو صبح کے پیدا کرنے والے کی پناہ مانگتا ہوں (۱) اس کی مخلوقات کے شر سے (۲) اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ چھا جائے (۳) اورگرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے (۴) اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے (۵)۔