سورۃ التكاثر

From Wikisource
Jump to navigation Jump to search

تعارف سورت[edit]

عربی متن[edit]

اردو تراجم[edit]

احمد علی[edit]

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

تمہیں حرص نے غافل کر دیا (۱) یہاں تک کہ قبریں جا دیکھیں (۲) ایسا نہیں آئندہ تم جان لو گے (۳) پھر ایسا نہیں چاہیئے آئندہ تم جان لو گے (۴) ایسا نہیں چاہیئے کاش تم یقینی طور پر جانتے (۵) البتہ تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے (۶) پھر تم اسے ضرور بالکل یقینی طور پر دیکھو گے (۷) پھر اس دن تم سے نعمتوں کے متعلق پوچھا جائے گا (۸)۔