Page:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/11

From Wikisource
Jump to navigation Jump to search
This page has not been proofread.

مان تھے ۔ عدالتوں میں آج کل کی طرح جھوٹے مقدے: دائر کئے جاتے تھے ۔ گھر میں گائیں پالی جاتی تھیں ۔ گھی دودھ کی افراط تھی ۔ کھیتی میں اناج اتنا پیدا ہوتا تھا کہ کوئی بھوکا نہ رہنے پاتا تھا۔ کسان خوش حال تھے ۔ ان سے لگان بہت کم لیا جاتا تھا ۔ ڈاکے اور چوری کی واز دائیں سنائی بھی نہ دیتی تھیں اور طاعون، ہیضہ، وغیرہ ربیاریوں کا نام تک نہ تھا ۔ یہ سب راجہ دشرتھ کے خین انتظام کی برکت تھی ۔ ایک روز راجہ دشرتھ شکار کھیلنے گئے اور گھوڑا دوڑاتے ہوئے ایک ندی کے کنارے جا پہنچے ۔ ندی دھتوں کی آڑ میں تھی ۔ وہیں جنگل میں سرون نام کا ایک اندھا رہتا تھا ۔ اس کی بیوی بھی اندھی تھی ۔ اس وقت ان کا