Page:Diwan-e-Ghalib - Urdu (1922).djvu/7

From Wikisource
Jump to navigation Jump to search
This page has not been proofread.

روزه برا ایمان ہے۔ غالب۔ لیکن       خس خانہ و برف آب کهاں سے لاوں

                         === دیگر ===

اِن سیم کے بِیجوں کو کوئی کیا جانے       بھیجے ہیں جو اَرمُغاں شہِ والا نے

گِن کر دیویں گے ہم دُعائیں سَو بار       فیروزے کی تسبیح کے ، ہیں یہ دانے