Page:Bagh-o-bahar-mir-amman-ebooks-12.pdf/3

From Wikisource
Jump to navigation Jump to search
This page has not been proofread.

بسم الله الرحمن الرحیم


باغ و بہار

سبحان اللہ ! کیا صانع ہی کہ جسنے ایک مٹھی خاک سے کیا کیا مورتین اور مٹی کی مورتین پیدا کین! با وجود دو رنگ کے ایک گورا ایک کالا - اور یہی ناک کان ۲ تھہ پاؤن سبکو دیئے ہین۔ تسپر رنگ برنگ کی شکلین جدي جدي بناین۔ کہ ایک کی سج د ھچ سے دوسرے کا ڈیل ڈول ماتا نہیں - کزورون خلافت میں جس کو چاہئے پہچان لیجئے - آسمان کے دریا أسك ریا ۔ وحدت کا ایک بارہالا ہی و در اور زمین پانی کا بنتا شا ۔ لیکن یہ تماشا ہی کہ سمندر