بزم آخر/حواشی

From Wikisource
Jump to navigation Jump to search

[1]۔ مکھیوں کے لیے لکڑی کا کٹگھڑ کھڑا کرتے تھے، اس پر مہین پردہ ڈالتے تھے۔ (مصنف)

[2]۔ دن کے بارہ بجے۔

[3]۔ صحیح فتیلہ سوز

[4]۔ مہاوت

[5]۔ بادشاہ بیگم

[6]۔ نقارہ

[7]۔ خیرات

[8]۔ سانپ

[9]۔ جواب لونڈی

[10]۔ جواب بیگم صاحب

[11]۔ پاجامے

[12]۔ ایک قسم کا پلنگ پوش ہوتا ہے۔

[13]۔ وزیر

[14]۔ وزیر

[15]۔ بخشی

[16]۔ ناظر

[17]۔ وکیل

[18]۔ وکیل

[19]۔ ہاتھی کا نام

[20]۔ ہاتھی کا نام

[21]۔ ہاتھی کا نام

[22]۔ بادشاہ کے پیر

[23]۔ فقیروں

[24]۔ بستی قطب الدین بختیار کاکی

[25]۔ عمامہ، دستار، مگر خادم لوگ ایک دس بارہ گرہ کا کپڑے کا ٹکڑا سر سے لپیٹ دیتے ہیں۔ (مصنف)

[26]۔ آپس میں مل گئے۔

[27]۔ جھنڈا

[28]۔ گوٹا کناری

[29]۔ خیمہ سرگاہ

[30]۔ کھاؤ

[31]۔ سواریاں

[32]۔ عزت دار

[33]۔ گاؤں

[34]۔ شعبدہ بازی

[35]۔ قلب

[36]۔ فرقہ فقیر